اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

تحریک انصاف نے دوبارہ جائزے کےبعد پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں میں تبدیلی کردی

پاکستان 26th Apr 2023 88 مناظر

تحریک انصاف نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا،

راولپنڈی: تحریک انصاف نے پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کا نوٹس لیتے ہوئے 30 ممبران کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ واپس لے لیا، پی ٹی آئی نے پی پی 7 سے شبیراعوان سے ٹکٹ واپس لے کر طارق مرتضیٰ، پی پی 10 سے طیبہ ابراہیم سے ٹکٹ لے کر اجمل صابری اور پی پی 11 سے عدنان چوہدری سے ٹکٹ واپس لےکر عارف عباسی کو ٹکٹ جاری کردیے، ذرائع کےمطابق پی پی 101 فیصل آباد سےحسان احمد سے ٹکٹ لے کر شاہیر راؤ اور پی پی108 سرگودھا سے حافظ عطااللہ سے ٹکٹ واپس لےکر آفتاب سدھوکو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ