تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے نظرثانی اپیل دائر کردی
سپریم کورٹ سے بلے کا انتخابی نشان واپس واپس دینے کی استدعا کی گئی ہے
سپریم کورٹ اپنا 13 جنوری کا فیصلہ واپس لے،استدعا
الیکشن کمیشن کا انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے،استدعا
پشاور ہائیکورٹ کا بلے کا انتخابی نشان واپس دینے کا فیصلہ بحال کیا جائے،استدعا
سپریم کورٹ نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا،موقف
کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینا ووٹرز کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے،موقف
سیاسی جماعت بنانے اور انتخابات میں حصہ لینے کا حق آئین پاکستان میں ہے،موقف
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان واپس لے کر اختیارات سے تجاوز کیا،موقف
درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت ہائیکورٹ میں شکایت کنندگان کو فریق بنایا گیا ہے
پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست سینئر وکلا حامد خان اور علی ظفر نے دائر کی
تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے نظرثانی اپیل دائر کردی
تحریک انصاف نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے نظرثانی اپیل دائر کردی