ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اچھی خبر

تازہ ترین 08th Jan 2024 377 مناظر

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے اچھی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کے دور دراز علاقوں میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے کے خواہشمند افراد کی رجسٹریشن کی سہولت کے لیے موبائل رجسٹریشن گاڑیوں کے مراکز جلد فعال کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موبائل رجسٹریشن سینٹر دور دراز علاقوں میں رہنے والی خواتین کو موبائل گاڑیوں کے ذریعے رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرے گا۔ اگست میں شروع ہونے والی موبائل وینز کو شامل کرنے کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ