منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارت میں مہلک وائرس پھیلنے لگا، کئی ممالک الرٹ

دنیا 28th Jan 2026 570 مناظر
بھارت میں مہلک وائرس پھیلنے لگا، کئی ممالک الرٹ
بھارت میں مہلک وائرس نیپا کے کیسز میں اضافے کے سبب تھائی لینڈ، ملائشیا، ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ، ملائشیا، ہانگ کانگ، سنگاپور اور نیپال کی سرحدوں اور ائیرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے نیپا وائرس سے اموات کا خطرہ 40 سے 70 فیصد تک ہوتا ہے، اور اس سے بچاؤ کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی ہے۔
شیئر کریں:

1 تبصرے

MTKKZnvDqFjFLxNI
MTKKZnvDqFjFLxNI 7 months ago

YFfKIMIbDCsQkzPZUsTEX

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ