ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارت میں شرمناک واقعہ — آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے کھانے کے دوران چوہا نکل آیا، انتظامات پر سوالات اٹھ گئے

دنیا 24th Oct 2025 407 مناظر
بھارت میں شرمناک واقعہ — آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کے کھانے کے دوران چوہا نکل آیا، انتظامات پر سوالات اٹھ گئے

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں شرمناک واقعہ — بھارت میں کھانے کے دوران آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کی میز پر چوہا آگیا، انتظامیہ تنقید کی زد میں

وشاکھاپٹنم کے فائیو اسٹار ہوٹل میں آسٹریلوی ویمن کرکٹرز کھانا کھا رہی تھیں کہ چوہا ڈائننگ ہال میں گھس آیا۔ چوہا کبھی ادھر اور کبھی ادھر بھاگتا رہا، خاتون کرکٹرز چوہے سے بچنے کے لیے کرسیوں پر بھی کھڑی ہوئیں۔ اس موقع پر آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں، ہوٹل ملازمین نے بھی چوہے کو پکڑنے کےلیے پھرتیاں دکھائیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ