پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارتی افواج نے سری نگر پر غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے:نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

پاکستان 27th Oct 2025 443 مناظر
بھارتی افواج نے سری نگر پر غیر قانونی قبضہ جما رکھا ہے:نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار

27 اکتوبر 1947ء کا سیاہ دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔نائب وزیرِاعظم

مقبوضہ کشمیر میں یومِ سیاہ کے موقع پر اپنے بیان میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کا سیاہ دن ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی قبضے کے 78 برس گزر جانے کے باوجود کشمیری عوام آج بھی ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ بھارت مسلسل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ پاکستان سلامتی کونسل کی قراردادوں کی مکمل پاسداری کے عزم پر قائم ہے اور کشمیری عوام کی سیاسی و اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ