منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

بھارتی اداکار مختلف اعضاء خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل

شوبز 25th Apr 2023 325 مناظر

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں

مختلف جسمانی اعضاء میں خرابی کے باعث سینیئر بھارتی اداکار سراٹھ بابو تشویش ناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں، سراٹھ بابو، جن کا اصل نام ستیم بابو ہے نے اپنے اداکاری کیریئر کا آغاز 1973 میں ایک تیلگو فلم سے کیا، وہ بنیادی طور پر تیلگو اور تامل فلموں میں اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں، انہوں نے چند ملیالم اور ہندی فلموں میں بھی اداکاری کی، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سراٹھ بابو حیدرآباد کے اسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔اداکار کی حالت کچھ عرصے سے ٹھیک نہیں انہیں 20 اپریل کو بنگلورو سے حیدرآباد لایا گیا تھا اور اے آئی جی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ