ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بلیک لائیولی نے قانونی اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا

شوبز 01st Jul 2026 209 مناظر
بلیک لائیولی نے قانونی اخراجات کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا
بلیک لائیولی نے فلمی تنازع کے خاتمے کے بعد عدالت سے درخواست کی ہے کہ مخالف فریق ان کے لاکھوں ڈالر کے قانونی اخراجات ادا کرے۔ یہ مقدمہ گزشتہ کئی ماہ سے ہالی ووڈ کا سب سے زیادہ زیرِ بحث قانونی تنازع رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ