اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت

تازہ ترین 30th Jul 2023 120 مناظر

وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے - بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت بلاول بھٹو زرداری کا شہداء کے خاندانوں اور جے یو آئی ف سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے بلاول بھٹو زرداری کا کهنا تها که دہشتگردی کے منصوبہ سازوں کو ختم کرنے کی ضرورت ہے بلاول بھٹو زرداری کی زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ