ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری سے یوسف رضا گیلانی اور سینیٹر رانا محمودالحسن کی ملاقات

تازہ ترین 03rd Apr 2024 260 مناظر

بلاول بھٹو زرداری سے یوسف رضا گیلانی اور سینیٹر رانا محمودالحسن کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر رانا محمودالحسن کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے شہید بشیر تنگی کے صاحبزادے منظور تنگی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ