ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر شیری رحمان کی ملاقات

تازہ ترین 25th Oct 2023 335 مناظر

اس دوران ایوان بالا کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت کی گئی

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی پی کی سینئر نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملاقات کی، اس دوران ایوان بالا کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ