اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

برطانوی دولہے کی پاکستان میں شادی، ہیلیکاپٹر سے ڈالر اور پائونڈ کی برسات

پاکستان 14th May 2023 337 مناظر

جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا

جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا۔ دلہے کے رشتے داروں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالرز اور پاؤنڈز کی برسات کی،دلہے کو ڈالرز اور پاؤنڈز سے بنا ہار بھی پہنایا گیا۔ جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں شادی پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے۔ برطانیہ سے آئے دلہے کو لاکھوں روپے کا ہار پہنایا گیااور بارات ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئی۔ دلہا کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پورے شہر کا چکر لگوایا گیا۔ بارات میرج ہال پہنچنے پر رشتے داروں نے ڈالروں اور پاکستانی کرنسی کی برسات کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ