ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

بخشا پور: گاؤں لکاؤ بھنگوار سے کرین ڈرائیور اغوا، فائرنگ سے ایک شخص زخمی

سندھ 10th Apr 2023 98 مناظر

مسلح افراد نے شاد محمد بھنگوار کو زخمی کرديا اور کرین ڈرائیور جاوید پٹھان کو اغوا کر کے لے گئے

بخشا پور کے نواحی گاؤں لکاؤ بھنگوار سے زمین پر کام کرنے والے کرین کے ڈرائیور کو اغوا کرلیا گیا، فائرنگ سے دیہاتی زخمی ہوگیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے که مسلح افراد نے کرین ڈرائیور اور دیہاتی کو یرغمال بنالیا، مسلح افراد نے مزاحمت کرنے پر شاد محمد بھنگوار کو گولی مار کر زخمی کرديا اور کرین ڈرائیور جاوید پٹھان کو اغوا کر کے لے گئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ