کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی جناح ٹاؤن میں ملک شاہ ہاؤس آمد
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان حکومت کے سابق وزیر سرفراز ڈومکی پی پی پی میں شامل
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد سابق رکن بلوچستان اسمبلی سرفراز ڈومکی کے ہمراہ نصیب اللہ مری، میر حربیار ڈومکی، لیاقت لہڑی، ولی خان اچکزئی،علاؤالدین کاکڑ ودیگر بھی پی پی پی میں شامل
صدر آصف زرداری کے ہمراہ نواب ثنااللہ زہری، عبدالقادر بلوچ، سربلند جوگیزئی، عارف حسنی، عمر گورگیج، ظہور بلیدی، نور احمد بنگلزئی، ندیم خان، ملک شاہ گورگیج، علی مدد جتک، غلام رسول عمرانی، بلال مندوخیل و دیگر موجود
صدر آصف زرداری کا بلوچستان عوامی پارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن سے پی پی پی میں شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں کو خوش آمدید
ایک زرداری پھر سب پے بھاری, آصف نے بلوچستان کے اہم کھلاڑی اپنے ساتھ ملا لیے!
ایک زرداری پھر سب پے بھاری, آصف نے بلوچستان کے اہم کھلاڑی اپنے ساتھ ملا لیے!