پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ بحال، تحریری حکمنامہ

پاکستان 31st Oct 2023 269 مناظر

العزیزیہ ریفرنس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سزا معطل ہو چکی، عدالت

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ بحال، تحریری حکمنامہ
العزیزیہ ریفرنس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سزا معطل ہو چکی، عدالت
پنجاب حکومت نے سی آر پی سی سیکشن 401 (2) کے تحت سزا معطل کی، عدالت
نواز شریف کی حفاظتی ضمانت نیب کے واضح اور غیر مبہم موقف کی وجہ سے دی گئی، عدالت
نیب نے کہا انہیں نواز شریف کی گرفتاری نہیں چاہئے، تحریری حکمنامہ
نواز شریف نے اپیل بحال کرنے کی درخواست دائر کی، تحریری فیصلہ
عدالت نے 24 اکتوبر کو نیب کو نوٹس جاری کیا، تحریری فیصلہ
26 اکتوبر کو نواز شریف کی اپیل بحالی کی درخواست منظور کی،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ