ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور تین دیگر افسران حراست میں لے لیے گئے۔

پاکستان 28th Oct 2025 227 مناظر
این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور تین دیگر افسران حراست میں لے لیے گئے۔

ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت دیگر افسران کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت کے الزامات پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کو آج ایف آئی اے کی جانب سے لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کی وکالت سینئر وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق کریں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ