اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی صدر نے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب کی شہادت کی تصدیق کر دی

تازہ ترین 18th Mar 2026 291 مناظر
ایرانی صدر نے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب کی شہادت کی تصدیق کر دی
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی حملے میں ایران کے انٹیلیجنس وزیر اسماعیل خطیب کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات کی گئی کارروائی میں ایرانی وزیر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ