پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

ایرانی سپریم لیڈر آيت الله خامنه‌ای کی اہلیہ بھی شہید

تازہ ترین 02nd Mar 2026 471 مناظر
ایرانی سپریم لیڈر آيت الله خامنه‌ای کی اہلیہ بھی شہید
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر Ali Khamenei کی اہلیہ بھی زخمی ہونے کے بعد شہید ہو گئی ہیں۔ ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق شہید آیت الله خامنه‌ای کی اہلیہ Mansoureh Khajesteh Bagherzadeh ہیں۔ ایرانی میڈیا نے بتایا کہ منصورہ خجسته اسرائیلی اور امریکی حملے میں زخمی ہوئی تھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ