اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

انٹرویو دینا بهت مشکل ہے، مجھ سے بات بھی نہیں ہوتی؛ ایمان علی کا انکشاف

شوبز 04th Apr 2023 305 مناظر

اداکارہ نے بتایا 'مجھے Multiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا

پاکستانی سابقہ ماڈل اور مرحوم اداکار عابد علی کی صاحبزادی اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے انٹرویو دینا انتہائی مشکل گیا ہے کیونکہ ان سے ٹھیک طرح بات نہیں کی جاتی حال ہی میں ایمان علی نے ايک پروگرام میںبتايا که تابش ہاشمی نے جب ایمان سے ان کی بیماری سے متعلق سوال کیا تو اداکارہ نے بتایا 'مجھے Multiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا، آپ کو اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنے کی عادت ڈالنی پڑتی ہے'۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ