اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکی بحری بیڑا جنگی میدان سے کہاں چلا گیا؟

تازہ ترین 18th Mar 2026 289 مناظر
امریکی بحری بیڑا جنگی میدان سے کہاں چلا گیا؟
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز USS Gerald R. Ford ایران کے خلاف کارروائیوں سے ہٹ کر مرمت کے لیے یونانی جزیرے کریٹ روانہ ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے اس بحری جہاز کے لانڈری سیکشن میں آگ لگنے کے واقعے میں دو امریکی سیلرز زخمی ہوگئے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ