منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار سندھی وکیل فیڈرل کورٹ آف اپیل کے لیے جج نامزد

تازہ ترین 16th Nov 2023 220 مناظر

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار سندھی وکیل فیڈرل کورٹ آف اپیل کے لیے جج نامزد

امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار سندھی وکیل کو فیڈرل کورٹ آف اپیل کے لیے جج نامزد کیا گیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے سندھی وکیل عدیل منگی کو فیڈرل اپیل کورٹ کا جج نامزد کر دیا۔
عدیل منگی سابق ایم این علی حسن منگی کے نواسے اور سماجی رہنما نوین منگی کے بھائی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ