اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکا کو بے گناہ ایرانیوں کا خون بہانے کی قیمت چکانا ہوگی: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر

دنیا 02nd Aug 2026 235 مناظر
امریکا کو بے گناہ ایرانیوں کا خون بہانے کی قیمت چکانا ہوگی: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
تہران (ویب ڈیسک): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا کو بے گناہ ایرانیوں کا خون بہانے کی قیمت ضرور چکانا پڑے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ہر روز نئے جرائم میں ملوث ہو رہا ہے اور میناب کے بعد قشم جزیرے میں رہائشی آبادی کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب امریکا میدانِ جنگ میں ناکامی کا سامنا کرتا ہے تو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناتا ہے، تاہم اس کا ہر حال میں حساب لیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ