ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لے لیا

دنیا 03rd Sep 2024 120 مناظر
امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لے لیا

امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لے لیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے وینزویلا کے صدر کا طیارہ قبضے میں لے لیا۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر قبضے میں لیا گیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور جنوبی امریکی ملک وینزویلا کے درمیان کافی عرصے سے تناؤ چل رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا ڈومینیکن ریپبلک سے طیارے کو قبضے میں لے کر امریکی ریاست فلوریڈا لے آیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ