ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

تازہ ترین 25th Jul 2024 352 مناظر
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا رکن تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 این این اے کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 39 آزاد ایم این ایز کی فہرست اور ان کی پارٹی سے الحاق کے فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ