جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

الیکشن کمیشن نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا

پاکستان 26th Mar 2026 345 مناظر
الیکشن کمیشن نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے کر نوٹیفائی کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق مراد سعید کو دہشتگردی ٹریبونل کی عدالت سے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کی پبلک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ نااہلی آئین کے آرٹیکل 63 (1)(h) کے تحت نافذ کی گئی ہے، اور خیبر پختونخواہ سے سینیٹ کی جنرل سیٹ خالی قرار دی گئی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ