اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

افغانوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو ان کے ملک واپس بھیجا جائے: صنعان قریشی

سندھ 11th Oct 2023 292 مناظر

جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی کا کوٹڑی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا

کوٹڑی: جسقم کے چیئرمین صنعان خان قریشی کا کوٹڑی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جسقم چیئرمین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں موجود افغانوں سمیت تمام غیر قانونی رھائش پذير غیر ملکیوں کو وطن واپس لایا جائے۔ افغانيوں سمیت تمام غیر ملکی سندھ کے وجود پر بوجھ ہیں، سندھ کے وسائل پر بوجھ ہیں، غیر ملکی آبادی کی وجہ سے سندھ کا وجود خطرے میں ہے۔ آج کوٹڑی کی سڑکوں پر دیکھا کہ شہر کھنڈر میں تبدیل ہو چکا ہے، سڑکیں اور گلیاں تباہ ہو رہی ہیں، شہروں کی تعمیر و ترقی کے لیے آنے والا پیسہ اور بجٹ ہڑپ کر لیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ