جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر پابندی عائد

شوبز 22nd Aug 2023 324 مناظر

پنجاب آرٹس کونسل کے پوسٹرز پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گيا

لاہور (ویب ڈیسک) پورے پنجاب میں سٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ثقافت و اطلاعات عامر میر کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے پہلے مرحلے میں پنجاب آرٹس کونسل کے پوسٹرز پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ ڈانسرز کو اپنا موقف دینے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا گیا ہے اور اگر انہوں نے تسلی بخش جواب نہ دیا تو پورے صوبے میں ڈانسرز پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ شوکیس ڈانسرز میں مہک بٹ، کومل چودھری، کستم شہزادی، نایاب خان، شیلا چودھری، ایان اختر، سونو بٹ، ندا چودھری اور دیگر شامل ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ