جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

تازہ ترین 09th May 2024 234 مناظر

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ایوان صدر میں ازبکستان کے وزیرخارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات

ازبکستان کے وفد میں امور خارجہ کے فرسٹ ڈپٹی منسٹر، ڈپٹی منسٹر ٹرانسپورٹ، اعزازی قونصلر، پاکستان میں ازبکستان کے سفیر ودیگر شامل

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، سلیم مانڈوی والا اور نوید قمر موجود

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ازبکستان کے وزیرخارجہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مزید استحکام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ