ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

تازہ ترین 21st Aug 2024 282 مناظر
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے صوبے کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی اپنی رائے دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کے درمیان تنظیمی صورت حال پر بھی تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا

اجلاس میں پی پی پی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکریٹری حسن مرتضی، سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، رانا فاروق سعید، امتیاز صفدر وڑائچ اور چوہدری منظور شریک

مہر غلام فرید کاٹھیا، ندیم اصغر کائرہ، میاں اظہر حسین ڈار، اعجاز احمد سماں، ملک طاہر اختر، تسنیم قریشی اور سید عنایت علی شاہ بھی اجلاس میں شریک

اجلاس میں رائے شاہجہاں بھٹی، ثمینہ خالد گھرکی، نیلم جبار چوہدری، نرگس فیض ملک و دیگر بھی شریک
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ