اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس آمد، بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

تازہ ترین 08th Jan 2024 350 مناظر

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس آمد، بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی زرداری ہاؤس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں فروغ کے حوالے سے بات چیت

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات میں فروغ پر بھی تبادلہ خیال
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ