پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

‏اسلام آباد: آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

تازہ ترین 10th Aug 2023 349 مناظر

راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اعترافی سرٹیفکیٹ دیا

‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات, اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 15ویں قومی اسمبلی کی کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ دیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ