اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

اسرائیل پر اگلا حملہ زیادہ تکلیف دہ ہو گا: خامنہ ای

دنیا 02nd Oct 2024 279 مناظر
اسرائیل پر اگلا حملہ زیادہ تکلیف دہ ہو گا: خامنہ ای

اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اے ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو خبردار کیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کا اگلا حملہ مزید تکلیف دہ ثابت ہوگا۔ اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اے ایکس پر اپنے بیان میں اسرائیل کو خبردار کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کی مدد سے صہیونی ریاست پر حملہ موجودہ حملے سے زیادہ شدید اور دردناک ہوگا۔ اس سے قبل سپریم لیڈر کے آفیشل اکاؤنٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے بنائے گئے میزائلوں کی تصویر پوسٹ کی گئی تھی اور اس پر لکھا تھا ’’نصر من اللہ و فتح قریب‘‘۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ