اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

اسرائیلی فوج کا ایک اور ایرانی سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ

دنیا 17th Jun 2025 302 مناظر
اسرائیلی فوج کا ایک اور ایرانی سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، جنرل علی شادمانی کو رات گئے تہران میں ایک فعال ہیڈکوارٹر پر کیے گئے فضائی حملے کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ یاد رہے کہ جنرل علی شادمانی ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر تھے، انہیں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دو روز قبل جنرل غلام علی راشد کی شہادت کے بعد یہ عہدہ سونپا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ