پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

اداکارہ مدیحہ امام نے شادی کرلی، انسٹاگرام سے تمام پوسٹ بھی ڈیلیٹ

شوبز 04th May 2023 216 مناظر

بدھ کی شام اداکارہ کی جانب سے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی گئیں

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے خاموشی سے شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ بدھ کی شام اداکارہ کی جانب سے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انہیں سرخ رنگ کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ مدیحہ امام کی شادی یکم مئی 2023 کو ہوئی تھی تاہم انہوں نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر شادی کی تصاویر شئیر کرکے اس رشتے کا اعلان کیا۔ مدیحہ نے شادی کے دن میکسی اور ساتھ مہرون رنگ کا غرارا اور دوپٹہ پہنا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ