ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

احمد پور میں گزشتہ روز قتل ہونے والے صحافی کے قتل کے خلاف دھرنا

سندھ 08th Aug 2023 85 مناظر

مقتول صحافی اصغر کھنڈ کے لواحقین اور خیرپور کے صحافیوں نے ریلی نکالی اور مین چوک پر دھرنا دیا

احمد پور : احمد پور میں گزشتہ روز قتل ہونے والے صحافی کے قتل کے خلاف دھرنا دیا گیا۔مقتول صحافی اصغر کھنڈ کے لواحقین اور خیرپور کے صحافیوں نے ریلی نکالی اور مین چوک پر دھرنا دیا۔ان کا کہنا ہے کہ اصغر کھنڈ کو بے گناہ مارا گیا، پولیس نے ابهی تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ خیرپور پولیس نے دھرنے کی جگہ پہنچ کر مظاہرین سے بات چیت کی، 12 گھنٹے میں قاتلوں کی گرفتاری کی خاطري پر دھرنا ختم کر دیا گیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ