اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں: وزیر اعلیٰ سندھ کا آفتاب صدیقی کے احتجاج کی کال پر ردعمل

سندھ 10th May 2023 235 مناظر

واٹر بورڈ اور پولیس گاڑیوں کو جلانا افسوسناک ہے: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے احتجاج کی کال پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رد عمل ديتے هوئے کها هے که احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں، امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے، عمران خان سے میرا کوئی لینا دینا نہیں، وہ بےقصور ہو گا تو عدالت سے ریلیف مل جائے گا، میرا مقصد صوبے میں امن و امان قائم رکھنا ہے، واٹر بورڈ اور پولیس گاڑیوں کو جلانا افسوسناک ہے، کراچی کے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی گئی بسوں کو جلایا گیا، پولیس کو شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ