پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے

کھیل 19th Nov 2023 439 مناظر

آئی سی سی ورلڈکپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے

ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ناقابل شکست بھارت کو 6 وکٹوں سے ھرا کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم ایک بار پھر ایونٹ جیتنے میں ناکام رہی، فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیرتے ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کيا، فائنل میں شکست پر بھارتی کھلاڑی رو پڑے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ