اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

آفاق سرکی بازیاب نہ ہوئے، مشتاق سرکی نے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دی

تازہ ترین 18th Dec 2025 421 مناظر
آفاق سرکی بازیاب نہ ہوئے، مشتاق سرکی نے حکومت کو 72 گھنٹے کی مہلت دی
کراچی: سندھ کے نامور سینئر صحافی مشتاق سرکی کے بھائی آفاق سرکی بازیاب نہیں ہو سکے۔ مشتاق سرکی نے سندھ حکومت اور حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آفاق سرکی 72 گھنٹوں میں بازیاب نہ ہوئے اور گھر واپس نہ پہنچے تو اتوار، 21 دسمبر کو ڈرگ روڈ پر ایس ایس پی آفس، شاہراہ فیصل کے مقام پر دھرنا دیا جائے گا۔ یہ دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک آفاق سرکی بازیاب نہیں ہوتے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ