جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

آصف علی زرداری نے اپنی پگڑی اتار کر بلاول کو پھنا دی

تازہ ترین 30th Nov 2023 318 مناظر

آصف علی زرداری نے اپنی پگڑی اتار کر بلاول کو پھنا دی

کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا اجلاس ہوا جس میں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی اور دونوں نے خطاب کیا۔
آصف علی زرداری نے اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ اب بلاول کو سیکھنا ہے جو ہم نے سیکھا، ہمیں بلاول کی تربیت کرنی ہے، اس کے لیے بلاول کا ساتھ دیں۔
ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے بلوچی پگڑی اتار کر بلاول کو پھنا دی
بظاہر آصف علی زرداری یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اب بلاول بھٹو زرداری ہی سیاست کے سربراہ ہوں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ