اتوار، 20 ستمبر 2026
بریکنگ

آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے رہنما علی گوہر خان مہر پی پی پی میں شامل

تازہ ترین 19th Oct 2023 277 مناظر

آصف علی زرداری نے علی گوہر خان مہر کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے رہنما علی گوہر خان مہر پی پی پی میں شامل
سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما علی گوہر خان مہر کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
صدر آصف علی زرداری اور جی ڈی اے رہنما علی گوہر خان مہر کی ملاقات کے موقع پر پی پی پی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ناصر شاہ بھی موجود
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ