ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

آخر تک کارروائی جاری رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں” امریکا کی اسرائیل کو ہدایت

تازہ ترین 05th Mar 2026 486 مناظر
آخر تک کارروائی جاری رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں” امریکا کی اسرائیل کو ہدایت
امریکی محکمہ دفاع کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کی اسرائیلی ہم منصب اسرائیل کاٹز سے گفتگو ہوئی جس کے دوران انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف آخری حد تک کارروائی جاری رکھیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق تہران میں ایرانی حکومتی ڈھانچے کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے شروع کیے گئے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ