منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے منصوبے کی منظوری دے دی

تازہ ترین 06th Feb 2024 322 مناظر

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام سے مذاکرات کامیاب رہے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے قرض کی ری شیڈولنگ پلان کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے قرضہ ری شیڈولنگ پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی جب کہ نجکاری کمیشن اور وزارت خزانہ نے پی آئی اے کی نجکاری پلان کی منظوری دے دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ