ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کروائے جائیں 'شازیہ مری

پاکستان 18th Aug 2023 343 مناظر

آئین پر عمل کرنا ہوگا 90 دن کے اندر عام انتخابات لازمی ہیں 'شازیہ مری

سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کھنا ھے کھ آئین کے تحت 90 دن کے اندر انتخابات کروائے جائیں 'حلقہ بندی انتخابات کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے 'آئین پر عمل کرنا ہوگا 90 دن کے اندر عام انتخابات لازمی ہیں 'ملک کے سیاسی اور معاشی حالات کسی بحران کے متحمل نہیں ہیں 'پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات کے لیئے تیار ہے '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ